Binomo بھارت سمیت 130 سے زیادہ ممالک کے تاجروں کو ایک پلیٹ فارم پرایک ساتھ لاتا ہے۔ ان میں سے ہر ایک کو کبھی کبھی مدد کی ضرورت بھی ہوتی ہے: اکاؤنٹ کا پاس ورڈ بھول گئے، ایکٹیویٹڈ بونس کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کردیا، وغیرہ۔ Binomo کے لیے صارفین کی سہولت ایک ترجیح ہے۔ آئیے ایک نظر ڈالیں کہ آپ سپورٹ ٹیم سے کیسے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Binomo آن لائن چیٹ
ورچوئل اسسٹنٹ Binomo صارفین کی مدد کرنے کے تیز ترین اور موزوں ترین طریقوں میں سے ایک ہے۔ مدد کے لیے لکھنے سے پہلے چیٹ میں اپنا سوال پوچھیں۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ عام طور پر پوچھے جانے والے تمام سوالوں کا جواب دے دے گا۔ ورچوئل اسسٹنٹ پلیٹ فارم سے فنڈز جمع کرنے اور نکالنے یا اپنے اکاؤنٹ کی تصدیق کرنے، Binomo ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی جگہوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے ، وغیرہ سیکھنے میں آپ کی مدد کرے گا۔
تاجرحضرات ورچوئل اسسٹنٹ سے کیسے رابطہ کریں:
- PC – پر – اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں اور نیچے بائیں کونے میں سرخ سوال والے بٹن پر کلک کریں۔
- Binomoایپ کے ذریعے – اپنے پروفائل میں لاگ ان کریں اور Help سیکشن میں Chat پر کلک کریں۔
نوٹ! آپ چیٹ کے ذریعے ذاتی معلومات یا کوئی دستاویزات نہیں بھیج سکتے۔
ای میل اڈریس
سپورٹ ٹیم Binomo کی خاصیت ہے۔ یہ تجربہ کار ماہرین پر مشتمل ہے جو آنے والے سوالات کا فوری جواب دیتے ہیں۔ لیکن یاد رکھیں کہ درخواستوں پر ترجیحی ترتیب سے کارروائی کی جاتی ہے (پہلے VIP کلائنٹس اور پھر باقی سب)۔
ہندوستان کے یا کسی دوسرے ملک جہاں Binomo کام کرتا ہے کے صارفین براہ راست سپورٹ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ بس support@binomo.com پر ای میل بھیجیں اور جواب کا انتظار کریں۔
سوشل نیٹ ورکس کے ذریعے Binomo سے رابطہ کریں
مندرجہ بالا طریقوں کے علاوہ، Binomo سپورٹ ٹیم سے رابطہ کرنے کا دوسرا طریقہ سوشل نیٹ ورکس کے ذریعے ہے:
Binomo کے بارے میں تازہ ترین خبریں جاننے کے لیے ان کا استعمال کریں یا پھر کمپنی کے نمائندوں سے رابطہ کریں۔
App Store پر سپورٹ
اگر آپ پلیٹ فارم پر تجارت کرنے کے لیے Apple ڈیوائس استعمال کرتے ہیں، تو آپ App Store میں Binomo سپورٹ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ لیکن سب سے قابل اعتماد اور تیز ترین طریقہ سرکاری ای میل کے ذریعے ہی ہے۔
Google Play Store پر سپورٹ
اگر آپ Android ڈیوائس استعمال کرتے ہیں تو Google Play پر Binomo سپورٹ سے رابطہ کریں۔ جیسا کہ App Store کے معاملے میں ہے، سب سے اہم سوالات سرکاری ای میل پربھیجنا ہی بہتر ہے.
Binomo ہیلپ سینٹر
Help Center Binomo کی سہولت فراہم کرتا ہے، جس میں تاجروں کے عام طور پر پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات ہوتے ہیں۔ یہ نۓ افراد کو پلیٹ فارم کو باآسانی استعمال کرنے اور تجارت کی بنیادی باتیں سیکھنے میں مدد دینے کے لیے بنایا گیا ہے۔
ہیلپ لائن نمبر
Dolphin Corp LLC, Binomo کی ملکیت ہے، جو ایک رجسٹرڈ کمپنی ہے جس کا ہیڈ آفس سینٹ ونسنٹ اور گریناڈائنز میں ہے۔ یہ اس ملک کے قوانین کی پابندی کرتی ہے۔
Binomo ویب سائٹ پر کمپنی کی تفصیلات اور پتہ موجود ہے: فرسٹ سینٹ ونسنٹ بینک لمیٹڈ بلڈنگ، جیمز اسٹریٹ، کنگسٹاؤن، سینٹ ونسنٹ اور گریناڈینز۔
نوٹ! ہیلپ لائن فون نمبر: 18499366003+۔
Binomo بلاگ
Binomo کے پاس ایک سرکاری بلاگ بھی ہے جہاں آپ پلیٹ فارم اور عمومی تجارت کے بارے میں جان سکتے ہیں۔ فراہم کردہ معلومات پلیٹ فارم پر تجارت کی باریکیوں کو سمجھنے میں آپ کی مدد کرے گی۔ یہ ایک بار پھر اپنے صارفین کی سہولت کے لیے Binomo کی کاوشوں کی عکاسی ہے۔
Binomo سے رابطہ کرنے کا تیز ترین طریقہ
Binomo کے کام کے بارے میں مقبول اور عام طور پر پوچھے جانے والے سوالات کے تیز ترین جوابات آن لائن چیٹ یا ہیلپ سینٹر کے ذریعے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ اگر آپ کا مسئلہ حل نہیں ہوتا ہے، تو آپ کو support@binomo.com پر ای میل کرنی چاہیے۔ سپورٹ ٹیم کا ماہر نمائندہ جلد از جلد اسے حل کرنے میں آپ کی مدد کرے گا۔












