Binomo ایک جانا مانا تجارتی پلیٹ فارم ہے جوکہ اپنے صارفین کو 70 سے زیادہ اثاثوں میں سرمایہ کاری کرکے اضافی آمدنی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ تاجر کوپن یا پرومو کوڈ کو Binomo ایپ میں استمال کر کے اپنی جمع شدہ رقم کو بڑھا سکتے ہیں۔ یہ مضمون آپ کو بتائے گا کہ اس بینومو ایپ اور پرومو کوڈ کو کیسے حاصل اور استمال کیا جا سکتا ہے۔
Binomo ایپ کوپن/کوڈ کیا ہے؟
Binomo ایپ کوپن یا پرومو کوڈ صارفین کو انعام دینے کا اور نئے صارفین کو متوجہ کرنے کے طریقوں میں سے ایک ہے۔ اس کے علاوہ کمپنی نے VIP صارفین کی لیے جمع بونس اور دیگر پیشکش مثلاً محفوظ تجارت اور سرمایہ کاری بیمہ بهی متعارف کراوائی ہیں۔
آپ کوپن یا پرومو کوڈ کو Binomo ایپ میں استمال کر کے اپنی تجارتی صلاحیت میں اصافہ کر سکتے ہیں۔ تاہم کوشش کریں کہ محتاط رہیں کیونکہ ایک لازمی تجارتی ٹرن اوور ہے جسے آپ کو بونس کو فعال کرنے کے بعد مکمل کرنا ہوگا۔ صرف اسی صورت میں آپ پلیٹ فارم سے فنڈز نکلوا سکتے ہیں۔ آپ Binomo صارفین کے معاہدے میں بونس کی شرائط وضوابط کے متعلق مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں ۔
پرومو کوڈ کو حاصل اور استمال کیسے کریں؟
Binomo ایپ کے لیے کوپن یا پرومو کوڈ کو حاصل کرنے کے تین طریقے ہیں:
- Telegram یا Instagram کے Binomo پیج سے اسے حاصل کریں۔
- اسے اپنے زاتی مینجر سے وصول کریں (اگر آپ VIP اکائونٹ کے مالک ہیں)۔
- پروموشن مہم کے حصے کے طور پر یا نیوز لیٹر سے حاصل کریں۔
نوٹ! iOS کے لیے Binomo ایپ کے صارف کے طور پر، آپ "Notifications” سیکشن میں نیوز لیٹرز کو سبسکرائب کر سکتے ہیں۔ اگر آپ Android ایپ کے ذریعے تجارت کرتے ہیں، تو ایسا کرنے کے لیے آپ کو پلیٹ فارم کے ویب ورژن پر جانا پڑے گا۔
Binomo ایپ کے "Bonuses” سیکشن پر جائیں تا کہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ آپ کے پاس ایکٹیویٹڈ کوپن نہیں ہے، کیونکہ آپ بیک وقت متعدد پرومو کوڈز استعمال نہیں کر سکتے۔ تاہم ایک کوپن کو جمع بونس کے ساتھ ملایا جا سکتا ہے۔
Binomo ایپ میں کوپن یا پرومو کوڈ کو حاصل کرنے کے لیے مندرجہ ذیل اقدامات پر عمل کریں:
- "Cashier” سیکشن میں جائیں۔
- اپنے ملک کا انتخاب کریں۔
- ادائیگی کے لیے ایک باسهولت نظام منتخب کریں۔
- جمع کی جانے والی رقم منتخب کریں۔
- "Bonuses, Offers, Coupons” کے ساتھ والے باکس کو چیک کریں۔
- Coupon فیلڈ میں اپنا پرومو کوڈ داخل کریں اور ڈپازٹ کی رقم خود بخود بدل جائے گی۔
تمام Binomo بونس کی میعاد ختم ہونے کی کوئی تاریخ ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر VIP صارفین کے اکاؤنٹ میں انعام جمع ہونے کے بعد یہ دو ہفتوں تک کے لیے کارآمد ہے۔ اگر تحفہ اس مدت کے ختم ہونے سے پہلے استمال نہ کیا جائے تو وہ ضائع ہو جاتا ہے۔
حاصل مطالعہ
Binomo ایپ میں پرومو کوڈ یا کوپن کا استعمال آپ کی تجارتی صلاحیت کو بڑھانے کے بہترین طریقوں میں سے ایک ہے۔ تاہم، ہمارا مشورہ ہے کہ آپ محتاط رہیں۔ کوئی بونس اضافی آمدنی کی ضمانت نہیں دیتا، اور اگر آپ غلط حساب کرتے ہیں تو پھر بھی آپ کو اپنی سرمایہ کاری سے محروم ہونے کا خطرہ ہے۔ Binomo ڈیمو اکاؤنٹ پر سیکھنا اور مشق کرنا مت چھوڑیں کیونکہ اس سےآپ کو اپنا تجارتی خطرہ کم کرنے میں مدد ملے گی۔










