Windows کے لیے Binomo ایپ کا استعمال PC یا Laptop پر کیسے کریں

binomo app for pc ٹیوٹوریلز

لاکھوں صارفین کے ساتھ Binomo دنیا بھر میں مقبول ترین تجارتی پلیٹ فارمز میں سے ایک ہے۔ ویب سائٹ کے ساتھ ساتھ یہ موبائل ایپ کے ذریعے بھی قابل رسائی ہے جو آپ کو کہیں بھی تجارت کرنے کی سہولت دیتی ہے۔ یہ جاننے کے لیے کہ آیا Binomo ٹریڈنگ ایپ PCs اور لیپ ٹاپس کے لیے موزوں ہے درج ذیل جائزہ پڑھیں۔

 کیا PC کے لیے کوئی Binomo ایپ ہے؟

binomo platform
Binomo ایپ Windows یا Mac کے لیے دستیاب نہیں ہے کیونکہ یہ صرف iOS اور Android پے استعمال کے لیے موزوں ہے۔ ان صارفین کے لیے جنہیں Binomo ٹریڈنگ ایپ کو Android فون یا ٹیبلیٹ پر ڈاؤن لوڈ کرنے میں پریشانی ہو رہی ہے پلیٹ فارم کے پاس ایک مفت APK ورژن بھی ہے. APK کو انسٹال کرنے کے لیے QR کوڈ مرکزی صفحہ www.binomo.com پر دیا گیا ہے۔

نوٹ! فریق ثالث کی ویب سائٹس سے Binomo ایپس یا APK ورژن ڈاؤن لوڈ نہ کریں، چاہے یہ پروگرامز PC کے لیے موزوں ہونے کے دعویدار ہی کیوں نہ ہوں۔ کمپنی جعلی اور غیر قانونی ایپس کے استعمال کی ذمہ دار نہیں ہے۔

 کیا Windows پر Binomo ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنا ممکن ہے؟

اگر آپ اب بھی پوچھ رہے ہیں کہ کیا PC یا لیپ-ٹاپ پر ٹریڈنگ کے لیے Binomo ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنا ممکن ہے، تو جواب ہے "نہیں”۔ Windows 7، 10، یا آپریٹنگ سسٹم کے کسی دوسرے ورژن کے لیے کوئی سافٹ ویئر نہیں ہے، جس کا مطلب ہے کہ آپ اپنے PC پر Binomo ایپ ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکتے۔ تاہم، آپ پلیٹ فارم کے ویب ورژن کے ذریعےکبھی بھی تجارتی اکاؤنٹ کے لیے سائن اپ کر سکتے ہیں۔

PC کے لیے Binomo ایپ پر سائن اپ کیسے کریں؟

binomo registration
اگر آپ PC سے Binomo ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر رجسٹر کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں، تو آپ صرف ویب سائٹ استعمال کر سکتے ہیں، کیونکہ کوئی ڈیسک ٹاپ ایپ دستیاب نہیں ہے۔ ویب سائٹ کے ذریعے اکاؤنٹ بنانے کے لیے، ان اقدامات پر عمل کریں:

  1. اپنے براؤزر کے ذریعے www.binomo.com پر لاگ ان کریں۔
  2. اوپری دائیں کونے میں "Sign in” آئیکن /علامت پر کلک کریں۔
  3.  اپنا ای میل پتہ اور ایک مضبوط پاس ورڈ درج کریں۔
  4.  وہ کرنسی منتخب کریں جس کی آپ تجارت کرنا چاہتے ہیں۔ توجہ رکھیں کیونکہ آپ رجسٹریشن کے بعد انتخاب کو تبدیل نہیں کر سکتے۔
  5. شرائط کی قبولیت کی تصدیق کرنے سے پہلے Client Agreement اور Privacy Policy کودھیان سے پڑھیں.
  6.  "Create Account” پر کلک کریں۔

Binomo موبائل ایپ کے ذریعے رجسٹر کرنے کے لیے، آپ کو اسی طرح کے طریقہ کار پر عمل کرنا ہوگا۔

نوٹ! Binomo پلیٹ فارم پے آپ اپنے Google یا Facebook اکاؤنٹ کا استعمال کرتے ہوئے بھی لاگ ان کر سکتے ہیں۔

حاصل بحث

binomo mobile app
Binomo مقبول ترین تجارتی پلیٹ فارمز میں سے ایک ہے جس نے بہت سے صارفین کو کہیں بھی اور کسی بھی وقت تجارت کرنے کی سہولت پیش کرکے ان کے خوابوں کو پورا کرنے میں مدد کی ہے۔ Binomo ایپ کو Android اور iOS کے لیے موافق بنایا گیا ہے، Windows یا Mac کے لیے نہیں۔ PC یا لیپ ٹاپ پر تجارت کرنے کے لیے، آپ کو پلیٹ فارم کا ویب ورژن استعمال کرنا چاہیے۔

یاد رکھیں کہ تجارت پرخطر ہے، اور اگر حساب غلط ہوا تو آپ اپنا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کھو سکتے ہیں۔ اگر اگر آپ تجارت میں نئے ہیں یا Binomo میں نئے ہیں ، تو ہم آپ کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ مفت معلوماتی وسائل جیسے Help Center کو استعمال کریں اور اپنے فنڈز کھونے کے خطرے کے بغیر تجارت کرنے کا طریقہ سیکھنے کے لیے فرضی اکاؤنٹ پر مشق کریں۔ Binomo کے کام کرنے کے طریقے کو سمجھنے کے بعد ہی حقیقی تجارتی اکاؤنٹ پر سوئچ کرنا دانشمندی ہے.

Rate article
Binomo traders club